مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. في
اگر راہن اور مرتہن میں اختلاف ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20674 ترقیم الشثری: -- 21514
٢١٥١٤ - (حدثنا) (١) عبد الصمد بن عبد الوارث عن جرير بن حازم قال: سئل حماد عن رجل في يده رهن فقال: هو بعشرة، وقال صاحبه: هو بدرهم، ⦗٣٢٦⦘ فقال: البينة على من ادعى الفضل كما انه لو قال: هو رهن، وقال صاحبه: هو وديعة، كان القول قول (صاحب) (٢) المتاع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، س]: (ثنا).
(٢) في [س]: (صاحبة).
حضرت حماد سے سوال کیا گیا کہ جس شخص کے قبضے میں رہن ہے وہ کہتا ہے کہ یہ دس درہم کا ہے اور اس کا مالک کہتا ہے کہ یہ ایک درہم کا ہے، اس صورت میں کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ زیادتی کا دعویٰ کرنے والے پر گواہی لازم ہے جیسا کہ اگر ایک رہن کا دعویٰ کرنے اور دوسرا امانت کا اور مالک کا قول معتبر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21514]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21514، ترقيم محمد عوامة 20674)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21514 in Urdu