🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20677 ترقیم الشثری: -- 21517
٢١٥١٧ - حدثنا معتمر بن سليمان قال: سمعت ابن (١) (حكم) (٢) يقول: (حدثتني جدتي) (٣) عن (عم) (٤) ابي: رافع بن عمرو الغفاري قال: كنت (وانا ⦗٣٢٧⦘ غلام) (٥) ارمي نخل (الانصار) (٦) فقيل للنبي ﵇: إن ها هنا (غلاما) (٧) يرمي نخلنا فاتي (٨) النبي ﷺ (٩) فقال:"يا غلام! لم (ترمي) (١٠) النخل؟" قلت: آكل، قال:"فلا ترم النخل، وكل مما سقط في اسفلها"، ثم مسح راسي، وقال:"اللهم اشبع بطنه" (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (أبي).
(٢) في [هـ]: (الحكم).
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، س، ط]: (حدثني جدي).
(٤) في [ب، ط، ك، هـ]: (عمي)، وفي [أ]: (عمر).
(٥) في [أ، ب، جـ، س، ط]: (أنا وغلام).
(٦) في [أ، ب]: (للأنصار).
(٧) في [أ، ب، س، ز]: (غلام).
(٨) في [هـ]: زيادة (بي).
(٩) في [ك، س، ط]: ﵇.
(١٠) في [س]: (ترم).
(١١) مجهول؛ لجهالة ابن أبي حكم وجدته، أخرجه أحمد (٢٠٣٤٣)، وأبو داود (٢٦٢٢)، والترمذي (١٢٨٨)، وابن ماجه (٢٢٩٩)، والحاكم (٣/ ٤٤٣)، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٠٢٠)، وأبو يعلى (١٤٨٢)، والروياني (٧٢٠)، والطبراني (٤٤٥٩)، والبيهقي (١٠/ ٢)، والمزي (٩/ ٣٠)، وابن الأثير في أسد الغابة ٢/ ٢٢٩.

حضرت رافع بن عمرو غفاری کہتے ہیں کہ میں چھوٹا لڑکا تھا اور انصار کے درختوں پر پھل اتارنے کے لیے پتھر مارتا تھا، حضور 5 سے ذکر کیا گیا کہ ایک لڑکا ہمارے درختوں پر پتھر مارتا ہے، پھر مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا تو آپ نے مجھ سے فرمایا کہ اے لڑکے! تم درختوں پر پتھر کیوں مارتے ہو؟ میں نے کہا کہ میں کھجوریں کھانا چاہتا ہوں، حضور 5 نے فرمایا کہ درختوں پر پتھر نہ مارو، جو نیچے گریں وہ کھالو، پھر آپ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا کہ اے اللہ اس کا پیٹ بھر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21517، ترقيم محمد عوامة 20677)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21517 in Urdu