🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20679 ترقیم الشثری: -- 21519
٢١٥١٩ - حدثنا معتمر عن قرة عن هارون بن (رئاب) (١) عن سنان بن سلمة قال: (حدثنا) (٢) - (و) (٣) هو بالبحرين- قال: كنت في (٤) اغيلمة (نلقط) (٥) البلح، ففجانا عمر (فسعى) (٦) الغلمان، فقمت فقلت: يا امير المؤمنين [ (إنه) (٧) مما القت الريح، فقال: (ارينه) (٨) ، (فلما اريته) (٩) (إياه) (١٠) قال: (انطلق) (١١) ، قلت: يا امير المؤمنين] (١٢) (ترى) (١٣) هؤلاء الغلمان الساعة، فإنك إذا انصرفت (عني) (١٤) انتزعوا ما معي، (قال) (١٥) : فمشى معي، حتى بلغت مامني (١٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س، ط]: (رباب)، وفي [هـ]: (رياب).
(٢) في [س، هـ]: (نا)، وسقط من: [ز].
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [ط]: زيادة (أغلة).
(٥) في [هـ]: (نلتقط).
(٦) في [س، ط]: (فينبغي)، وفي [هـ]: (فتبعني).
(٧) في [جـ]: (إن).
(٨) في [س]: (أريته).
(٩) سقط من: [س].
(١٠) سقط من [أ، ب، هـ، س، ط].
(١١) سقط من: [ك].
(١٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(١٣) في [جـ]: (نرى)، وفي [هـ]: (فبين)، وفي [ك]: (فترى).
(١٤) في [س]: (عمى).
(١٥) سقط من: [س].
(١٦) صحيح؛ أخرجه ابن جرير في مسند علي ٣/ ٢٥٠ (٣٨٩)، وابن سعد في الطبقات الكبرى ٧/ ١٢٤، وابن أبي الدنيا في العيال (٢٤٩).

حضرت سنان بن سلمہ فرماتے ہیں کہ میں کچھ لڑکوں کے ساتھ کچی کھجوریں توڑ رہا تھا کہ اچانک حضرت عمر رضی اللہ عنہ وہاں تشریف لے آئے، لڑکے بھاگ گئے اور میں وہاں کھڑا ہوگیا، میں نے کہا اے امیر المؤمنین! میں ان کھجوروں کو اٹھا رہا تھا جو ہوا سے گرگئی ہیں، آپ نے فرمایا کہ مجھے دکھاؤ میں نے دکھایا تو آپ نے مجھے جانے کا حکم دیا، میں نے عرض کیا کہ جو لڑکے آپ نے ابھی دیکھے تھے وہ مجھ سے یہ کھجوریں چھین لیں گے، اس لیے آپ میرے ساتھ چلیں، حضرت عمر رضی اللہ عنہ میرے گھر تک میرے ساتھ تشریف لے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21519، ترقيم محمد عوامة 20679)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21519 in Urdu