🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. من كره أن يأكل منها إلا بإذن أهلها
جن حضرات کے نزدیک مالک کی اجازت کے بغیر نہیں کھا سکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20695 ترقیم الشثری: -- 21536
٢١٥٣٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد بن ابي عروبة عن قتادة عن ابن عباس قال: (إذا) (١) مررت بنخل او نحوه وقد احيط عليه حائط فلا (تدخله) (٢) إلا بإذن صاحبه، وإذا مررت به في فضاء الارض فكل ولا (تحمل) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [س]: (تدخل).
(٣) في [س]: (تحل).
(٤) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر تم کھجوروں وغیرہ کے پاس سے گزرو جس کے اردگرد باڑ ہو تو اس کے مالک کی اجازت کے بغیر ا س میں داخل مت ہو، اور جب کھلے باغ کے پاس سے گزرو تو اس میں سے کھالو اور ساتھ مت لے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21536، ترقيم محمد عوامة 20695)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21536 in Urdu