🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. من كره أن يأكل منها إلا بإذن أهلها
جن حضرات کے نزدیک مالک کی اجازت کے بغیر نہیں کھا سکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20696 ترقیم الشثری: -- 21537
٢١٥٣٧ - حدثنا كثير بن هشام (عن) (١) جعفر بن (برقان) (٢) قال: نا يزيد بن الاصم قال: (تلقيت) (٣) عائشة (وهي مقبلة من مكة) (٤) انا وابن (لطلحة) (٥) بن (عبيد الله) (٦) وهو ابن اختها وقد كنا (وقعنا) (٧) في حائط من حيطان المدينة، فاكلنا منه، فبلغها ذلك فاقبلت على ابن اختها تلومه (وتعذله) (٨) ، ثم اقبلت علي فوعظتني موعظة بليغة (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بن).
(٢) في [س]: (يرقان).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ك، هـ]: (بعثتنا)، وانظر: المستدرك (٦٧٩٩)، والحلية (٤/ ٩٧)، وسير أعلام النبلاء (٢/ ٢٤٣)، و (٥/ ٧٨).
(٤) سقط من: [أ، ب، هـ، س، جـ].
(٥) في [ب، س]: (طلحة).
(٦) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (عبيد).
(٧) في [أ، ب، س، هـ]: (وقفنا).
(٨) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٩) حسن؛ جعفر صدوق.

حضرت یزید بن عاصم کہتے ہیں کہ میں اور حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کا بیٹا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملے، جب وہ مکہ سے واپس آرہی تھیں، حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کے بیٹے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بھانجے ہیں۔ ہم نے ایک باغ کی دیوار کے ساتھ پڑاؤڈالا اور اس باغ کے پھل کھائے، جب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو اس کی خبر پہنچی تو آپ نے بھانجے کو ڈانٹا اور پھر مجھے بھی خوب نصیحت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21537]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21537، ترقيم محمد عوامة 20696)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21537 in Urdu