🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. من رخص في جوانز (الأمراء) (و) (العمال)
امراء اور گورنروں کے تحائف قبول کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20708 ترقیم الشثری: -- 21549
٢١٥٤٩ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان بن حسين قال: سمعت الحسن وساله رجل (قال) (١) : (إني آتي) (٢) العامل (فيعطيني) (٣) و (يجيزني) (٤) ؟ فقال: خذها - (لا) (٥) (ابا) (٦) لك- وانطلق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [هـ]: (إني انا)، وفي [أ، ب]: (أتي)، وفي [جـ]: (إني).
(٣) في [أ، هـ]: (فتعطيني).
(٤) في [هـ]: (تجيزني).
(٥) في [ط]: (ألا).
(٦) سقط من: [س].

حضرت حسن سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ میں عامل کے پاس جاتا ہوں تو وہ مجھے عطا کرتا ہے کیا میں اسے قبول کرلوں؟ انہوں نے فرمایا کہ تمہارا ناس ہو روپے لو اور چلے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21549، ترقيم محمد عوامة 20708)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21549 in Urdu