🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. من رخص في جوانز (الأمراء) (و) (العمال)
امراء اور گورنروں کے تحائف قبول کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20709 ترقیم الشثری: -- 21550
٢١٥٥٠ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) إسماعيل (عن) (٢) قيس قال: دخلت مع (ابي على) (٣) ابي بكر نعوده و (هو) (٤) مريض فحملنا على فرسين، ورايت اسماء ⦗٣٣٩⦘ (موسومة) (٥) (اليدين) (٦) (تذب) (٧) عنه (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثنا).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (بن).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) سقط من: [س].
(٥) في [ك]: (مرسومة).
(٦) في [ز]: (الدين)، وكذلك في [ك].
(٧) في [ط]: (بدر).
(٨) صحيح.

حضرت قیس فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیماری میں ان کی عیادت کے لیے حاضر ہوا، انہوں نے ہمیں واپسی پر دو گھوڑوں پر سوار کیا، میں حضرت اسماء کو دیکھا کہ ان کے ہاتھ پر وسمہ لگا ہوا تھا اور وہ اسے ہٹا رہی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21550]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21550، ترقيم محمد عوامة 20709)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21550 in Urdu