🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. فيما يستخلف به أهل الكتاب
اہل کتاب سے کس کی قسم لی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20748 ترقیم الشثری: -- 21591
٢١٥٩١ - حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن عبد الله بن ابي (السفر) (٢) الشعبي عن شريح انه كان يستحلف المشركين بالله حيث يكرهون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ب]: (الصقر).

حضرت شعبی فرماتے ہیں حضرت شریح مشرکین سے اللہ کی قسم لیا کرتے تھے جبکہ وہ اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21591]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21591، ترقيم محمد عوامة 20748)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21591 in Urdu