مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. فيما يستخلف به أهل الكتاب
اہل کتاب سے کس کی قسم لی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 20749 ترقیم الشثری: -- 21592
٢١٥٩٢ - حدثنا ابن نمير عن ابي (الغصن) (١) قال: سمعت الشعبي واراد ان يحلف نصرانيا (فقال) (٢) : احلف بالله، فقال الشعبي: قد تركتم الله وانتم تبصرون (اذهبوا) (٣) به إلى البيعة (واستحلفوه) (٤) بما يستحلف به اهل دينهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (العصي).
(٢) في [جـ]: (فقالت).
(٣) في [أ، ب]: (اذهبون).
(٤) في [ك، جـ]: (فاستحلفوه).
حضرت ابوالغصن فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت شعبی کے سامنے ایک نصرانی اللہ کی قسم کھانے لگا تو حضرت شعبی نے فرمایا کہ تم نے اللہ کو چھوڑ دیا ہے اور دیکھتے بھی ہو پھر آپ نے حکم دیا کہ اسے گرجا کی طرف لے جاؤ اور اس سے قسم لو جو اس کے دین کے لوگ کھاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21592]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21592، ترقيم محمد عوامة 20749)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21592 in Urdu