🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. فيما يستخلف به أهل الكتاب
اہل کتاب سے کس کی قسم لی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20750 ترقیم الشثری: -- 21593
٢١٥٩٣ - حدثنا اسباط بن محمد عن عبد (الملك) (١) عن عطاء قال: سئل عن اليهودي والنصراني (ايستحلف) (٢) (بالتوارة) (٣) والإنجيل؟ قال: استحلفوه بالله فإن (التوراة) (٤) والإنجيل من كتاب الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ك، هـ]: (الحميد).
(٢) في [ز، ط]: (استحلف)، وفي [جـ]: (أيستحلفه)
(٣) في [أ، ط]: (بالتورية)، وفي [ب، س]: (بابتورية).
(٤) في [أ، س، ط]: (التورية)، وكذلك في [ب].

حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ کیا یہودی اور نصرانی سے تورات اور انجیل کی قسم لی جائے گی، انہوں نے فرمایا کہ وہ اللہ کی قسم کھائیں گے کیونکہ تورات اور انجیل اللہ کی کتابیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21593، ترقيم محمد عوامة 20750)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21593 in Urdu