مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. في بيع جلود الميتة
مردہ جانور کی کھال کی فروخت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 20752 ترقیم الشثری: -- 21595
٢١٥٩٥ - حدثنا ابو اسامة عن خالد بن دينار قال: سالت سالما وطاوسا عن بيع جلود الميتة فكرهاها وقال سالم: هل بيع جلود الميتة إلا كالاكل لحمها.
حضرت خالد بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت طاوس سے مردار کی کھالوں کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا، حضرت سالم نے فرمایا کہ مردار کی کھالوں کی بیع ان کا گوشت کھانے کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21595، ترقيم محمد عوامة 20752)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21595 in Urdu