🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. في احتكار الطعام
غلے کو ذخیرہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20762 ترقیم الشثری: -- 21605
٢١٦٠٥ - حدثنا عبدة بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن محمد بن إبراهيم عن سعيد بن المسيب عن معمر بن (١) (نضلة) (٢) العدوي قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يحتكر إلا خاطئ" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عبد اللَّه بن).
(٢) في [س]: (نصلة).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، أخرجه أحمد (١٥٧٥٩)، ومسلم (١٦٠٥).

حضرت معمر بن نضلہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ذخیرہ اندوزی کوئی گناہ گار ہی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21605]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21605، ترقيم محمد عوامة 20762)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21605 in Urdu