مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. في احتكار الطعام
غلے کو ذخیرہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20765 ترقیم الشثری: -- 21608
٢١٦٠٨ - حدثنا جرير عن ليث عن الحكم قال: اخبر علي برجل احتكر طعاما (بمائة الف) (١) ، فامر به ان يحرق (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بألف مائة).
(٢) منقطع ضعيف؛ ليث ضعيف، والحكم لم يدرك عليًا.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خبر دی گئی کہ ایک آدمی نے ایک لاکھ کا غلہ ذخیرہ کر رکھا ہے انہوں نے اسے جلانے کا حکم دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21608، ترقيم محمد عوامة 20765)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21608 in Urdu