🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. من كان يشفع الإقامة ويرى أن يثنيها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اقامت بھی دو مرتبہ کہی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2154 ترقیم الشثری: -- 2161
٢١٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عفان قال: نا عبد الواحد بن زياد قال: ثنا الحجاج بن ارطاة قال: نا ابو إسحاق قال: كان اصحاب علي واصحاب عبد الله يشفعون الاذان والإقامة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عفان، قال: نا عبد الواحد بن زياد، قال: ثنا الحجاج بن ارطاة، قال: نا ابو إسحاق، قال:" كان اصحاب علي واصحاب عبد الله يشفعون الاذان والإقامة"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ کے شاگرد اذان اور اقامت کو دو دو مرتبہ کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2161، ترقيم محمد عوامة 2154)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2161 in Urdu