🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه (بكذا) فما ازددت (فلك)
اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20774 ترقیم الشثری: -- 21617
٢١٦١٧ - حدثنا ابو بكر قال: (ثنا) (١) عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا (دفع) (٢) الرجل إلى الرجل متاعا فقا (ل) (٣) : ما استفضلت فهو لك، (او) (٤) فبيني (٥) وبينك، فلا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، س، ط]: (نا).
(٢) في [ط]: (فع).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) سقط من: [ب].
(٥) في [س، ط]: زيادة (فهو لك).

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ ایک آدمی دوسرے کو کچھ سامان دے اور اس سے کہے کہ جو تم زیادہ کھالو وہ تمہارا ہے یا ہم دونوں میں برابر تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21617]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21617، ترقيم محمد عوامة 20774)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21617 in Urdu