مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه (بكذا) فما ازددت (فلك)
اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
ترقیم عوامۃ: 20775 ترقیم الشثری: -- 21618
٢١٦١٨ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) (حميد) (٢) بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن رجل عن الحكم في الرجل يعطي الرجل الثوب فيقول: بعه بكذا (وكذا) (٣) فما زاد (فهو بيني) (٤) وبينك، (قال) (٥) : لا باس به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [ط]: (الحميد).
(٣) في [ز، ك]: (وبكذا).
(٤) في [جـ، ز، ك]: (فبينى).
(٥) في [ك]: (فقال).
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی دوسرے کو ایک کپڑا دے اور اس سے کہے کہ اسے اتنے اتنے میں بیچ دو اور اگر اس سے زیادہ بیچو تو وہ ہم دونوں کے درمیان تقسیم ہوگا تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21618، ترقيم محمد عوامة 20775)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21618 in Urdu