مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه (بكذا) فما ازددت (فلك)
اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
ترقیم عوامۃ: 20776 ترقیم الشثری: -- 21619
٢١٦١٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم
حضرت حسن اور حضرت ابراہیم نے اس معاملہ کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21619]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21619، ترقيم محمد عوامة 20776)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21619 in Urdu