مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. في النفقة تضم إلى رأس المال
خرچ کو رأس المال کے ساتھ ملایا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 20784 ترقیم الشثری: -- 21629
٢١٦٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن عبد الرحمن بن عجلان قال: قلت لإبراهيم: إنا نشتري المتاع، ثم (نزيد) (١) عليه (القصارة) (٢) والكراء، ثم (نبيعه) (٣) (بزيادة) (٤) قال: لا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يزيد).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز]: (العصارة).
(٣) في [س]: (يبيعه).
(٤) في [ط]: (بدهنازده)، وفي [س]: (مدهنارده)، وفي [جـ]: (به مرابحه)، وفي [هـ]: (بدهيازده).
حضرت عبدا لرحمن بن عجلان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ ہم لوگ سامان خریدتے ہیں اور پھر اس پر بار برداری اور کرایہ وغیرہ ڈال کر اسے نفع کے ساتھ بیچتے ہیں کیا یہ درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21629]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21629، ترقيم محمد عوامة 20784)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21629 in Urdu