🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. في النفقة تضم إلى رأس المال
خرچ کو رأس المال کے ساتھ ملایا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20786 ترقیم الشثری: -- 21631
٢١٦٣١ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يبيع مرابحة، ياخذ ربحا (للكراء) (١) ؟ قال: ياخذ ربح ما ⦗٣٦٠⦘ (نقد) (٢) في الارض التي خرج منها إن شاء، وما (نقد) (٣) في (البلد) (٤) الذي باع فيه فلا ياخذ (ربحه) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (لكراء)، وفي [س]: (بكراء).
(٢) في [أ، ب، س، ط، ز، هـ]: (نفد).
(٣) في [أ، ب، س، ط، ز، هـ]: (نفد).
(٤) في [س، ز]: (البلدة).
(٥) في [ط، هـ]: (ربحًا).

حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی کسی چیز کو نفع کے ساتھ بیچتا ہے اور کرائے پر بھی منافع لیتا ہے تو کیا یہ درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جو کچھ اس نے اس زمین پر خرچ کیا ہے جس سے وہ نکلا ہے اس کا نفع تو لے گا اور جو کچھ اس نے اس شہر میں خرچ کیا جہاں بیچا ہے اس کا نفع نہیں لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21631]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21631، ترقيم محمد عوامة 20786)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21631 in Urdu