🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. في الرجل يشتري من الرجل الشيء (فيستغليه) فيرد (هـ) ويرد معه (درهما)
اگر آدمی کسی چیز کو خرید کر واپس کرے اور ساتھ اضافی دراہم دے تو یہ کیسا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20792 ترقیم الشثری: -- 21637
٢١٦٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن ابي (معبد) (١) قال: سمعت جابر بن زيد سئل عن رجل ابتاع (دارا) (٢) (او) (٣) عقارا، فاراد ان يقيله، فابى، فترك له عشرة (دراهم) (٤) او عشرين درهما فاقاله، قال: لا باس بذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سعيد).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط من: [ب].
(٤) في [ك]: (درهم).

حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے دکان یا زمین کو خریدا، پھر وہ اقالہ کرنا چاہتا ہے لیکن بائع راضی نہیں ہوتا، پھر وہ بائع کے لیے دس یا بیس دراہم چھوڑ دیتا ہے تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21637، ترقيم محمد عوامة 20792)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21637 in Urdu