مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
ترقیم عوامۃ: 20820 ترقیم الشثری: -- 21666
٢١٦٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن (عيينة) (١) قال: سالت ايوب عن الثوب بالثوبين نسيئة قال: كان محمد يكرهه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عنية)، وفي [ط، س]: (عينية).
حضرت ابن عیینہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ایوب رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا ایک کپڑے کے بدلے دو کپڑے ادھار کے ساتھ دینا درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت محمد اسے مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21666]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21666، ترقيم محمد عوامة 20820)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21666 in Urdu