🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. الرجل يشتري من الرجل (المبيع) فيقول: إن كان بنسيئة فبكذا، وإن كان نقدا (فبكذا)
ایک آدمی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے اور کہے: اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اتنے کی اور اگر نقد ہو تو اتنے کی، اس صورت کاکیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20826 ترقیم الشثری: -- 21672
٢١٦٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن (زكريا) (١) بن ابي زائدة عن اشعث عن عكرمة عن ابن عباس قال: لا باس ان يقول للسلعة: هي بنقد بكذا وبنسيئة (بكذا) (٢) ولكن لا يفترقا إلا عن رضا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [س]: (هكذا).
(٣) ضعيف؛ لضعف أشعث.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر بیچنے والا سامان کے بارے میں یوں کہے کہ یہ نقد اتنے کا اور ادھار اتنے کا ہے تو اس میں کچھ حرج نہیں، البتہ جدائی کے وقت رضامندی کا ہونا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21672، ترقيم محمد عوامة 20826)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21672 in Urdu