🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20825 ترقیم الشثری: -- 21671
٢١٦٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ملازم بن عمرو عن زفر (بن) (١) يزيد عن ابيه قال: سالت ابا هريرة عن شراء الشاة بالشاتين إلى اجل (فنهاني) (٢) (وقال: لا) (٣) إلا يدا بيد (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [س]: (فنههما).
(٣) سقط من: [س].
(٤) مجهول؛ لجهالة زفر، وأخرجه مسدد كما في المطالب (١٣٨٠).

حضرت زفر بن یزید کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک مدت تک کے لئے ایک بکری کے بدلے دو بکریاں خریدنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے منع کیا اور فرمایا کہ یہ درست نہیں، البتہ اگر نقد ادائیگی کے ساتھ ہو تو درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21671، ترقيم محمد عوامة 20825)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21671 in Urdu