مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. الرجل يشتري من الرجل (المبيع) فيقول: إن كان بنسيئة فبكذا، وإن كان نقدا (فبكذا)
ایک آدمی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے اور کہے: اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اتنے کی اور اگر نقد ہو تو اتنے کی، اس صورت کاکیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20831 ترقیم الشثری: -- 21677
٢١٦٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا (حفص) (١) بن غياث عن ليث عن طاوس إنه سمعه قال: لا باس به إذا اخذه على احد النوعين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (جعفر).
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اس صورت میں اگر دو قسموں میں سے ایک کو لے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21677، ترقيم محمد عوامة 20831)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21677 in Urdu