مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. الرجل يشتري من الرجل (المبيع) فيقول: إن كان بنسيئة فبكذا، وإن كان نقدا (فبكذا)
ایک آدمی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے اور کہے: اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اتنے کی اور اگر نقد ہو تو اتنے کی، اس صورت کاکیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20832 ترقیم الشثری: -- 21678
٢١٦٧٨ - [حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من [ز].
حضرت طاوس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس بات میں کچھ حرج نہیں کہ آدمی یوں کہے کہ یہ کپڑا نقد اتنے کا اور ادھار اتنے کا ہے اور ان دونوں میں سے ایک معاملے کو قائم رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21678، ترقيم محمد عوامة 20832)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21678 in Urdu