مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. من رخص في هبة الولاء
جن حضرات کے نزدیک ولاء کو ہبہ کرنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 20853 ترقیم الشثری: -- 21701
٢١٧٠١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن قتادة ان امراة وهبت ولاء مواليها لزوجها، فقال هشام بن هبيرة: اما انا فاراه لزوجها ما عاش، (وإذا) (١) (مات) (٢) رددته إلى ورثة المراة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (فإذا).
(٢) في [ك]: (ماتت).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے غلاموں کی ولاء اپنے خاوند کے لئے ہبہ کردی، حضرت ہشام بن ہبیرہ کہتے ہیں کہ میں اس ولاء کو اس وقت تک اس کے خاوند کے لئے درست سمجھتا ہوں جب تک وہ زندہ رہے، جب وہ مرجائے تو یہ ولاء عورت کے ورثہ کی طرف لوٹ آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21701]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21701، ترقيم محمد عوامة 20853)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21701 in Urdu