🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. في بيع الغرر والعبد الآبق
غیرموجود چیزوں او ربھاگے ہوئے غلام کی بیع کابیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20890 ترقیم الشثری: -- 21741
٢١٧٤١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: اتى رجل شريحا فقال: إن لي عبدا آبقا، وإن رجلا يساومني (به) (١) فابيعه منه؟ قال: نعم! فإنك إذا رايته فانت بالخيار، فإن شئت اجزت البيع، وإن شئت لم تجزه] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (له).
(٢) سقط الخبر من [جـ، ن].

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت شریح کے پاس آیا اور اس نے ان سے کہا کہ میرا ایک غلام بھاگ گیا ہے اور ایک آدمی مجھ سے اس کا بھاؤ کررہا ہے کیا میں اسے بیچ دوں، انہوں نے فرمایا کہ ہاں ٹھیک ہے، لیکن جب تم اسے دیکھو تو تمہیں اختیار ہے کہ چاہو تو بیع کو درست قرار دو اور چاہو تو اسے درست قرار نہ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21741]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21741، ترقيم محمد عوامة 20890)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21741 in Urdu