مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. في الحنطة بالشعير اثنين بواحد
کیا گندم کے بدلے دگنی جو لی جاسکتی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20985 ترقیم الشثری: -- 21842
٢١٨٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن (انيس) (١) بن خالد التميمي قال: سالت عطاء عن الشعير بالحنطة اثنين بواحد يدا بيد، قال: لا باس به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، و]: (أنس).
حضرت انیس بن خالد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے گندم کے بدلے جو کی بیع کے بارے میں سوال کیا کہ ایک کے بدلے دو دیئے جاسکتے ہیں یا نہیں؟ جبکہ فوری ادائیگی کے ساتھ ہوں، انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21842، ترقيم محمد عوامة 20985)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21842 in Urdu