🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. في الحنطة بالشعير اثنين بواحد
کیا گندم کے بدلے دگنی جو لی جاسکتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20987 ترقیم الشثری: -- 21844
٢١٨٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن خالد عن ابي قلابة عن (ابي) (١) الاشعث الصنعاني عن عبادة بن الصامت قال: قال رسول الله ﷺ: (الذهب بالذهب والفضة بالفضة والبر بالبر والشعير بالشعير مثلا بمثل يدا بيد، فإذا اختلفت هذه الاصناف فبيعوا كيف شئتم إذا كان يدا بيد" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ز، ح، جـ، ط].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٨٧)، وأحمد (٢٢٧٢٧).

حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ سونے کو سونے کے بدلے، چاندی کو چاندی کے بدلے، گندم کو گندم کے بدلے، جو کو جو کے بدلے برابر سرابر اور فوری ادائیگی کے ساتھ دینا ہوگا، جب ان کی اصناف میں اختلاف ہوجائے تو جیسے چاہو بیچ سکتے ہو، جبکہ ان کا فوری ادا ہونا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21844]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21844، ترقيم محمد عوامة 20987)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21844 in Urdu