مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. في شهادة (القاذف) من قال: هي جائزة إذا تاب
تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 21028 ترقیم الشثری: -- 21886
٢١٨٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن ابي نجيح عن عطاء وطاوس ومجاهد (قالوا) (١) : القاذف إذا تاب جازت شهادته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (قال).
حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21886، ترقيم محمد عوامة 21028)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21886 in Urdu