مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. في شهادة (القاذف) من قال: هي جائزة إذا تاب
تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 21029 ترقیم الشثری: -- 21887
٢١٨٨٧ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن عكرمة قال: إذا تاب ولم يعلم منه إلا خير جازت شهادته] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، ح، س، ز، ط، هـ].
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اگر اس سے خیر کا ہی صدور ہوتا ہے تو اس کی گواہی جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21887]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21887، ترقيم محمد عوامة 21029)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21887 in Urdu