🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. من قال: لا (تجوز) شهادته إذا تاب
جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21039 ترقیم الشثری: -- 21897
٢١٨٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي الهيثم قال: سمعت إبراهيم والشعبي يتذاكران ذلك فقال إبراهيم: لا تجوز، فقال الشعبي: لم؟ فقال إبراهيم: (لانك) (١) لا تدري تاب او لم يتب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، و]: (إنك).
حضرت ابو ہیثم فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی تہمت لگانے والے کی گواہی کے بارے میں بات کررہے تھے، حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی، حضرت شعبی نے اس کی وجہ پوچھی تو حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ آپ نہیں جانتے کہ اس نے توبہ کی ہے یا نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21897، ترقيم محمد عوامة 21039)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21897 in Urdu