🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. من قال: لا (تجوز) شهادته إذا تاب
جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21040 ترقیم الشثری: -- 21898
٢١٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن انه كان يقول في القاذف: توبته فيما بينه وبين الله، ولا (تجوز) (١) شهادته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (يجوز).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21898، ترقيم محمد عوامة 21040)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21898 in Urdu