مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. من قال: لا (تجوز) شهادته إذا تاب
جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 21041 ترقیم الشثری: -- 21899
٢١٨٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن الحسن وسعيد بن المسيب قالا: لا شهادة له، وتوبته فيما بينه وبين الله.
حضرت حسن اور حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21899، ترقيم محمد عوامة 21041)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21899 in Urdu