مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. في بيع المدبر
مدبر غلام کی بیع کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21047 ترقیم الشثری: -- 21906
٢١٩٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد وابو معاوية عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: المدبرة لا يبيعها سيدها، ولا يزوجها، ولا يهبها، وولدها بمنزلتها.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کو نہ تو اس کا آقا بیچ سکتا ہے، نہ اس کی شادی کراسکتا ہے اور نہ اسے ہبہ کرسکتا ہے، اس کا بچہ اسی کے حکم میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21906]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21906، ترقيم محمد عوامة 21047)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21906 in Urdu