🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. في بيع المدبر
مدبر غلام کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21048 ترقیم الشثری: -- 21907
٢١٩٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عثمان بن حكيم قال: سالت سالما: ايحل لي ان ابيعها؟ قال: لا، قلت: امهرها؟ قال: لا.
حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے سوال کیا کہ کیا میرے لئے اسے بیچنا جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں، میں نے سوال کیا کہ کیا میں اس کی شادی کراسکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21907]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21907، ترقيم محمد عوامة 21048)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21907 in Urdu