مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. من كره كل قرض جر منفعة
ہر وہ قرض جو کسی نفع کا سبب بنے، ناجائز ہے
ترقیم عوامۃ: 21080 ترقیم الشثری: -- 21939
٢١٩٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن عون عن ابن سيرين قال: اقرض رجل رجلا خمسمائة درهم، واشترط (عليه) (١) ظهر فرسه فقال ابن مسعود: ما اصاب من ظهر فرسه فهو ربا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت كلمة (عليه) من [أ، جـ، ح، ز، و].
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن ابن مسعود.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں ایک آدمی نے دوسرے کو پانچ سو درہم قرض دیا اور اس کے گھوڑے پر سواری کرنے کی شرط لگائی، جب حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ جتنی سواری کی وہ سب سود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21939، ترقيم محمد عوامة 21080)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21939 in Urdu