🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. في الرجل يكون عليه (الرقبة)
اگر کوئی شخص آزاد کرنے کی نیت سے غلام خریدے تو کیا طریقہ ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21173 ترقیم الشثری: -- 22044
٢٢٠٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن الجريري عن ابي عبد الله (الجسري) (١) جسر عنزة قال: قلت لمعقل بن يسار: الرجل منا يزيد ان يعتق ⦗٤٤٦⦘ المعتق، قال: إذا اشتريت معتقا (تريد) (٢) ان تعتقه فلا تشترط لاهله العتق فإنها عقدة من الرق؛ ولكن اشتره (ساكتا) (٣) ، (إن) (٤) شئت امسكت، وإن شئت اعتقت (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، س، هـ]: (الجسيري).
(٢) في [ط]: (يريد).
(٣) في [س]: (ساكنًا).
(٤) في [جـ]: (فإن).
(٥) صحيح؛ أخرجه الدارقطني (٤/ ١٣٠)، وعبد الرزاق (١٦٨٥٣)، وأخرجه مرفوعًا الطبراني في الأوسط (٥٣٦٤).

حضرت ابو عبد اللہ جسری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت معقل بن یسار سے کہا کہ ہم میں سے ایک آدمی غلام کو آزاد کرنے کے لئے خریدنا چاہتا ہے تو وہ کیا طریقہ اختیار کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب تم کسی غلام کو آزاد کرنے کی نیت سے خریدو تو اس کے مالک سے آزادی کا تذکرہ کرکے نہ خریدو، بلکہ خاموشی سے خریدو پھر اگر چاہو تو روک لو اور اگر چاہو تو اسے آزاد کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22044]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22044، ترقيم محمد عوامة 21173)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22044 in Urdu