مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
93. في الرجل يكون عليه (الرقبة)
اگر کوئی شخص آزاد کرنے کی نیت سے غلام خریدے تو کیا طریقہ ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21174 ترقیم الشثری: -- 22045
٢٢٠٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية قال: حدثت بهذا الحديث ايوب فقال: إنها ليست (بتامة) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ثامة).
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے مذکورہ حدیث کا ذکر حضرت ایوب سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ معاملہ مکمل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22045، ترقيم محمد عوامة 21174)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22045 in Urdu