مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
93. في الرجل يكون عليه (الرقبة)
اگر کوئی شخص آزاد کرنے کی نیت سے غلام خریدے تو کیا طریقہ ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21176 ترقیم الشثری: -- 22047
٢٢٠٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم.
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ کسی غلام کو خریدا اور اس کو آزاد کرنا بیع کی شرط میں شامل تھا تو یہ معاملہ سلیمہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22047]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22047، ترقيم محمد عوامة 21176)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22047 in Urdu