🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. في الرجل يكون عليه (الرقبة)
اگر کوئی شخص آزاد کرنے کی نیت سے غلام خریدے تو کیا طریقہ ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21175 ترقیم الشثری: -- 22046
٢٢٠٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن الشيباني (عن الشعبي) (١) انه كان يقول في رجل كانت عليه رقبة فاشتراها و (اشترط) (٢) عليه ان يعتقها، قال: فكره ذلك وقال: ليست بتامة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [جـ]: (شرط).

حضرت شعبی فرمایا کرتے تھے کہ اگر ایک آدمی پر غلام کا آزاد کرنا لازم تھا، اس نے غلام خریدا اور خریدتے ہوئے اس پر آزاد کرنے کی شرط لگائی گئی تو یہ مکروہ ہے اور یہ معاملہ مکمل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22046]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22046، ترقيم محمد عوامة 21175)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22046 in Urdu