مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. في القوم يشتركون في العدل
اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو اس کی فروخت کا طریقہ
ترقیم عوامۃ: 21180 ترقیم الشثری: -- 22052
٢٢٠٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي (١) عن ابن عون عن ابن سيرين قال: سالته عن متاع بين رجلين يبيع احدهما نصيبه من قبل ان يقاسمه قال: لا باس به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في (و): زيادة (عمر).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر ایک سامان میں دو آدمی شریک ہوں تو کیا ان میں سے ایک آدمی اپنی حصے کو تقسیم سے پہلے فروخت کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22052، ترقيم محمد عوامة 21180)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22052 in Urdu