مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
99. في (الرجلين) يختصمان فيدعى أحدهما على الآخر الشيء، على من (تكون) اليمين؟
اگر دوآدمیوں کا جھگڑا ہو، ایک دوسرے پر کسی چیز کے حق کا دعویٰ کرے تو قسم کس پر ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 21219 ترقیم الشثری: -- 22092
٢٢٠٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن حسان ابي (الاشرس) (١) عن شريح انه اتاه رجل فقال: إن هذا باعني جارية ملتوية العنق، فقال شريح: بينتك انه باعك (داء) (٢) ، وإلا فيمينه بالله: ما باعك (داء) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ح، ز]: (أشرح)، وفي [س، ط]: (أسرح).
(٢) في [س، هـ]: (ذا)، وانظر: المغرب في ترتيب المعرب ١/ ٢٩٨.
(٣) في [س، هـ]: (ذا)، وانظر: المغرب في ترتيب المعرب ١/ ٢٩٨.
حضرت شریح کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ اس شخص نے مجھے ایک باندی بیچی ہے جس کی گردن میں مرض ہے، حضرت شریح نے اس سے فرمایا کہ تم پر گواہی لازم ہے کہ اس نے تمہاری باندی بیماری کی حالت میں بیچی تھی، بصورتِ دیگر وہ قسم کھائے گا کہ اس نے بیماری کے ساتھ تمہیں باندی نہیں بیچی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22092، ترقيم محمد عوامة 21219)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22092 in Urdu