🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
99. في (الرجلين) يختصمان فيدعى أحدهما على الآخر الشيء، على من (تكون) اليمين؟
اگر دوآدمیوں کا جھگڑا ہو، ایک دوسرے پر کسی چیز کے حق کا دعویٰ کرے تو قسم کس پر ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21218 ترقیم الشثری: -- 22091
٢٢٠٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن زمعة عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: مضت السنة ان اليمين على المدعى عليه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ سعيد تابعي، وزمعة فيه ضعف.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ سنت یہ رہی ہے کہ قسم مدعی علیہ پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22091، ترقيم محمد عوامة 21218)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22091 in Urdu