🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. في أجر المعلم
معلّم کے اجرت لینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21230 ترقیم الشثری: -- 22103
٢٢١٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن معمر بن موسى عن ابي جعفر انه كره (للمعلم) (١) ان يشارط.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، هـ]: (المعلم).
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ معلم کے لئے اجرت کی شرط لگانے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22103، ترقيم محمد عوامة 21230)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22103 in Urdu