🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. في أجر المعلم
معلّم کے اجرت لینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21231 ترقیم الشثری: -- 22104
٢٢١٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن قال: لا باس ان ياخذ على الكتابة اجرا، وكره الشرط.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ معلم اگر کتابت پر کچھ اجرت لے لے تو اس میں کوئی حرج نہیں، لیکن شرط لگانے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22104]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22104، ترقيم محمد عوامة 21231)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22104 in Urdu