🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
104. في النحل عند (الجلوة)
جلوہ کے وقت نحل کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21256 ترقیم الشثری: -- 22129
٢٢١٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (يزيد) (١) بن هارون عن حجاج عن مكحول قال: قال رسول الله ﷺ:"ايما رجل تزوج امراة على صداق او عدة فهو لها إذا كان قبل عقدة النكاح، فإن حبا اهلها حباء بعد عقدة النكاح فهو لهم، واحق ما (اكرم) (٢) به الرجل ابنته واخته" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عمر).
(٢) في [ز]: (أكره)، وفي [هـ، س]: (يكرم).
(٣) مرسل؛ مكحول تابعي، أخرجه أحمد (٢٤٩٠٩)، وعبد الرزاق (١٠٧٤٣)، وأبو داود في المراسيل (٢١٢)، كما ورد من حديث عبد اللَّه بن عمرو، وأخرجه أحمد (٦٧٠٩)، وأبو داود (٢١٢٩)، والنسائي ٦/ ١٢٠، وابن ماجه (١٩٥٥)، وعبد الرزاق (١٠٧٣٩)، والبيهقي ٧/ ٢٤٨، والطحاوي في شرح المشكل (٤٤٧١)، كما ورد من حديث عائشة أخرجه أحمد (٢٤٩٠٩)، وعبد الرزاق (١٠٧٤٠)، والبيهقي (٧/ ٢٤٨).

حضرت مکحول رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی آدمی کسی عورت کے ساتھ مہر یا کسی وعدہ پر نکاح کرے تو اگر وہ وعدہ اور حق مہر نکاح سے قبل طے ہوگیا تھا تو وہ عورت کا حق ہے۔ اور اگر نکاح کے بعد مرد عورت کے گھر کے افراد کو کوئی چیز عطیہ کرتا ہے تو وہ ان کے لیے ہے اور آدمی کا جس چیز سے بھی اکرام کیا جائے اس کا سب سے زیادہ حق دار اس کی بیٹی اور بہن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22129]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22129، ترقيم محمد عوامة 21256)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22129 in Urdu