مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
106. في الرجل يكتب الكتاب على النفر
اس شخص کے بارے میں جو ایک جماعت کے ساتھ لکھت پڑت کرے (یعنی کسی معاملہ، تجارت وغیرہ میں ایک سے زیادہ آدمیوں سے تحریری معاہدہ کرے)
ترقیم عوامۃ: 21265 ترقیم الشثری: -- 22139
٢٢١٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن ابي زائدة عن إسرائيل عن طارق ابن عبد الرحمن عن شريح قال: شهدته وجاءه (رجل) (١) فقال: إني اكتتبت على هذا وعلى رجلين معه: ايهم شئت اخذت بحقي، فقال الرجل: إن صاحبي في السوق (٢) ، فقال: خذ ايهم (شئت) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [جـ، و]: زيادة (قال).
(٣) سقط من: [ط].
حضرت طارق بن عبد الرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس حاضر تھا کہ ایک شخص آیا اور عرض کیا کہ میں نے اس آدمی اور نیز اس علاوہ دو آدمی اور تھے جن کے ساتھ تحریری معاہدہ کیا تھا۔ کیا میں ان میں سے جس سے چاہوں اپنا حق وصول کرسکتا ہوں؟ اس آدمی نے کہا کہ میرے دونوں ساتھی بازار میں ہیں، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا جس مرضی سے تو چاہے اپنا حق وصول کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22139]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22139، ترقيم محمد عوامة 21265)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22139 in Urdu