🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

106. في الرجل يكتب الكتاب على النفر
اس شخص کے بارے میں جو ایک جماعت کے ساتھ لکھت پڑت کرے (یعنی کسی معاملہ، تجارت وغیرہ میں ایک سے زیادہ آدمیوں سے تحریری معاہدہ کرے)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21265 ترقیم الشثری: -- 22139
٢٢١٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن ابي زائدة عن إسرائيل عن طارق ابن عبد الرحمن عن شريح قال: شهدته وجاءه (رجل) (١) فقال: إني اكتتبت على هذا وعلى رجلين معه: ايهم شئت اخذت بحقي، فقال الرجل: إن صاحبي في السوق (٢) ، فقال: خذ ايهم (شئت) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [جـ، و]: زيادة (قال).
(٣) سقط من: [ط].

حضرت طارق بن عبد الرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس حاضر تھا کہ ایک شخص آیا اور عرض کیا کہ میں نے اس آدمی اور نیز اس علاوہ دو آدمی اور تھے جن کے ساتھ تحریری معاہدہ کیا تھا۔ کیا میں ان میں سے جس سے چاہوں اپنا حق وصول کرسکتا ہوں؟ اس آدمی نے کہا کہ میرے دونوں ساتھی بازار میں ہیں، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا جس مرضی سے تو چاہے اپنا حق وصول کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22139]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22139، ترقيم محمد عوامة 21265)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21266 ترقیم الشثری: -- 22140
٢٢١٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: اكتتبت على رجلين (في بيع) (٢) ان حيكما على ميتكما (و) (٣) مليكما (٤) على معدمكما، قال: يجوز.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، س، هـ]: (بكير).
(٢) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٣) في [ط]: (أو).
(٤) أي: الغني منكما.

حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ، تجارت میں دو آدمیوں پر نام درج کروایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22140]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22140، ترقيم محمد عوامة 21266)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22141
٢٢١٤١ - و (قاله) (١) عمرو بن دينار وسليمان بن موسى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (قال).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22141، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21267 ترقیم الشثری: -- 22142
٢٢١٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن (عبيدة) (١) عن إبراهيم انه سئل عن النفر يكتب عليهم الصك: ايهم شاء اخذ بجميع حقه، قال: هو على شرطه، ايهم شاء اخذ يحميع حقه، وكان إبراهيم يستحب ان ياخذ من كل إنسان منهم بحصته و (قال:) (٢) وهو اعدل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (عيينة).
(٢) سقط من: [أ، ح، س، ط، هـ].

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کچھ آدمیوں کے متعلق اقرار نامہ لکھا گیا ہے، ان میں سے کس سے اپنا مکمل حق وصول کیا جاسکتا ہے؟ فرمایا کہ وہ تو شرط پر ہے (جو طے ہوا تھا) جس سے چاہے اپنا پورا حق وصول کرلے۔ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اس بات کو پسند کرتے تھے کہ ان میں سے ہر شخص سے اس کے حصہ کے بقدر وصول کیا جائے، اور فرماتے تھے کہ یہ طریقہ انصاف کے زیادہ قریب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22142]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22142، ترقيم محمد عوامة 21267)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21268 ترقیم الشثری: -- 22143
٢٢١٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر عن الحكم في الرجل يكون له الحق على القوم يقول: ايهم شئت اخذت بجميع حقي قال: هذا بمنزلة الكفيل.
حضرت حکم رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جس کا ایک قوم پر حق ہو، فرماتے ہیں کہ جس سے چاہوں پورا حق وصول کرسکتا ہوں وہ سب بمنزلہ کفیل کے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22143]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22143، ترقيم محمد عوامة 21268)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21269 ترقیم الشثری: -- 22144
٢٢١٤٤ - ٢٢٢٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن ابي (الجهم) (١) قال: كتبت ذكر حق على عدة: ايهم شئت اخذت بحقي، فقدمتهم إلى شريح فقال: خذ ايهم شئت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) واسمه صبيح بن الحارث، وعند عبد الرزاق (١٤٧٦٠) أبو الجهضم.
حضرت ابو جہم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں پر اپنا حق لکھا تھا کہ ان میں سے کس سے اپنا مکمل حق وصول کرسکتا ہوں، پس میں ان کو حضرت شریح کے پاس لے گیا، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا جس سے چاہو وصول کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22144، ترقيم محمد عوامة 21269)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں