🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. في الرجل يكتب الكتاب على النفر
اس شخص کے بارے میں جو ایک جماعت کے ساتھ لکھت پڑت کرے (یعنی کسی معاملہ، تجارت وغیرہ میں ایک سے زیادہ آدمیوں سے تحریری معاہدہ کرے)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21267 ترقیم الشثری: -- 22142
٢٢١٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن (عبيدة) (١) عن إبراهيم انه سئل عن النفر يكتب عليهم الصك: ايهم شاء اخذ بجميع حقه، قال: هو على شرطه، ايهم شاء اخذ يحميع حقه، وكان إبراهيم يستحب ان ياخذ من كل إنسان منهم بحصته و (قال:) (٢) وهو اعدل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (عيينة).
(٢) سقط من: [أ، ح، س، ط، هـ].

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کچھ آدمیوں کے متعلق اقرار نامہ لکھا گیا ہے، ان میں سے کس سے اپنا مکمل حق وصول کیا جاسکتا ہے؟ فرمایا کہ وہ تو شرط پر ہے (جو طے ہوا تھا) جس سے چاہے اپنا پورا حق وصول کرلے۔ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اس بات کو پسند کرتے تھے کہ ان میں سے ہر شخص سے اس کے حصہ کے بقدر وصول کیا جائے، اور فرماتے تھے کہ یہ طریقہ انصاف کے زیادہ قریب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22142]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22142، ترقيم محمد عوامة 21267)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22142 in Urdu